وَ مَا یُغۡنِیۡ عَنۡہُ مَا لُہٗۤ اِذَا تَرَدّٰی ﴿ؕ۱۱﴾

(11 - الَّیل)

Qari:


And what will his wealth avail him when he falls?

اور جب وہ (دوزخ کے گڑھے میں) گرے گا تو اس کا مال اس کے کچھ کام نہ آئے گا

[وَمَا يُغْنِيْ: اور نہ فائدہ دے گا][ عَنْهُ مَالُهٗٓ: اس کو اس کا مال][ اِذَا: جب][ تَرَدّٰى: وہ نیچے گرے گا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer