Qari: |
Indeed, We have made that which is on the earth adornment for it that We may test them [as to] which of them is best in deed.
جو چیز زمین پر ہے ہم نے اس کو زمین کے لئے آرائش بنایا ہے تاکہ لوگوں کی آزمائش کریں کہ ان میں کون اچھے عمل کرنے والا ہے
[اِنَّا: بیشک ہم] [جَعَلْنَا: ہم نے بنایا] [مَا: جو] [عَلَي الْاَرْضِ: زمین پر] [زِيْنَةً: زینت] [لَّهَا: اس کے لیے] [لِنَبْلُوَهُمْ: تاکہ ہم انہیں آزمائیں] [اَيُّهُمْ: کون ان میں سے] [اَحْسَنُ: بہتر] [عَمَلًا: عمل میں]