Qari: |
[He has made it] straight, to warn of severe punishment from Him and to give good tidings to the believers who do righteous deeds that they will have a good reward
سیدھی (اور سلیس اتاری) تاکہ لوگوں کو عذاب سخت سے جو اس کی طرف سے (آنے والا) ہے ڈرائے اور مومنوں کو جو نیک عمل کرتے ہیں خوشخبری سنائے کہ اُن کے لئے (ان کے کاموں کا) نیک بدلہ (یعنی) بہشت ہے
[قَـيِّمًا: ٹھیک سیدھی] [لِّيُنْذِرَ: تاکہ ڈر سنائے] [بَاْسًا: عذاب] [شَدِيْدًا: سخت] [مِّنْ لَّدُنْهُ: اس کی طرف سے] [وَيُبَشِّرَ: اور خوشخبری دے] [الْمُؤْمِنِيْنَ: مومنوں] [الَّذِيْنَ: وہ جو] [يَعْمَلُوْنَ: عمل کرتے ہیں] [الصّٰلِحٰتِ: اچھے] [اَنَّ لَهُمْ: کہ ان کے لیے] [اَجْرًا حَسَـنًا: اچھا اجر]