Nor will I be a worshipper of what you worship.
اور( میں پھر کہتا ہوں کہ) جن کی تم پرستش کرتے ہوں ان کی میں پرستش کرنے والا نہیں ہوں
[وَلَآ اَنَا عَابِدٌ: اور نہ میں عبادت کرنیوالا][ مَّا عَبَدْتُّمْ: جسکی تم عبادت کرتے ہو]