یَّہۡدِیۡۤ اِلَی الرُّشۡدِ فَاٰمَنَّا بِہٖ ؕ وَ لَنۡ نُّشۡرِکَ بِرَبِّنَاۤ اَحَدًا ۙ﴿۲﴾

(2 - الجن)

Qari:


It guides to the right course, and we have believed in it. And we will never associate with our Lord anyone.

جو بھلائی کا رستہ بتاتا ہے سو ہم اس پر ایمان لے آئے۔ اور ہم اپنے پروردگار کے ساتھ کسی کو شریک نہیں بنائیں گے

[يَّهْدِيْٓ : وہ رہنمائی کرتا ہے] [اِلَى الرُّشْدِ : ہدایت کی طرف] [فَاٰمَنَّا : تو ہم ایمان لائے] [بِهٖ ۭ : اس پر] [وَلَنْ نُّشْرِكَ : اور ہم ہرگز شریک نہ ٹھہرائیں گے] [بِرَبِّنَآ : اپنے رب کے ساتھ] [اَحَدًا: کسی کو]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer