وَ اِذَا تُتۡلٰی عَلَیۡہِمۡ اٰیٰتُنَا بَیِّنٰتٍ مَّا کَانَ حُجَّتَہُمۡ اِلَّاۤ اَنۡ قَالُوا ائۡتُوۡا بِاٰبَآئِنَاۤ اِنۡ کُنۡتُمۡ صٰدِقِیۡنَ ﴿۲۵﴾

(25 - الجاثیہ)

Qari:


And when Our verses are recited to them as clear evidences, their argument is only that they say, "Bring [back] our forefathers, if you should be truthful."

اور جب ان کے سامنے ہماری کھلی کھلی آیتیں پڑھی جاتی ہیں تو ان کی یہی حجت ہوتی ہے کہ اگر تم سچے ہو تو ہمارے باپ دادا کو (زندہ کر) لاؤ

[وَاِذَا تُتْلٰى: اور جب پڑھی جاتی ہیں] [ عَلَيْهِمْ: ان پر] [ اٰيٰتُنَا: ہماری آیات ۔ نشانیاں] [ بَيِّنٰتٍ: روشن] [ مَّا كَانَ: نہیں ہوتی] [ حُجَّـــتَهُمْ: ان کی حجت] [ اِلَّآ: مگر] [ اَنْ قَالُوا: یہ کہ وہ کہتے ہیں] [ ائْتُوْا: لاؤ] [ بِاٰبَاۗىِٕنَآ: ہمارے باپ دادا کو] [ اِنْ كُنْتُمْ: اگر ہو تم] [ صٰدِقِيْنَ: سچے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer