اَفَرَءَیۡتَ مَنِ اتَّخَذَ اِلٰـہَہٗ ہَوٰىہُ وَ اَضَلَّہُ اللّٰہُ عَلٰی عِلۡمٍ وَّ خَتَمَ عَلٰی سَمۡعِہٖ وَ قَلۡبِہٖ وَ جَعَلَ عَلٰی بَصَرِہٖ غِشٰوَۃً ؕ فَمَنۡ یَّہۡدِیۡہِ مِنۡۢ بَعۡدِ اللّٰہِ ؕ اَفَلَا تَذَکَّرُوۡنَ ﴿۲۳﴾

(23 - الجاثیہ)

Qari:


Have you seen he who has taken as his god his [own] desire, and Allah has sent him astray due to knowledge and has set a seal upon his hearing and his heart and put over his vision a veil? So who will guide him after Allah? Then will you not be reminded?

بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جس نے اپنی خواہش کو معبود بنا رکھا ہے اور باوجود جاننے بوجھنے کے (گمراہ ہو رہا ہے تو) خدا نے (بھی) اس کو گمراہ کردیا اور اس کے کانوں اور دل پر مہر لگا دی اور اس کی آنکھوں پر پردہ ڈال دیا۔ اب خدا کے سوا اس کو کون راہ پر لاسکتا ہے۔ بھلا تم کیوں نصیحت نہیں پکڑتے؟

[اَفَرَءَيْتَ: کیا پھر تم نے دیکھا] [ مَنِ اتَّخَذَ: جس نے بنا لیا] [ اِلٰــهَهٗ: اپنا الہ] [ هَوٰىهُ: اپنی خواہش نفس کو] [ وَاَضَلَّهُ اللّٰهُ: اور بھٹکا دیا اس کو اللہ نے] [ عَلٰي عِلْمٍ: علم کے باوجود] [ وَّخَتَمَ: اور مہر لگا دی] [ عَلٰي سَمْعِهٖ: اس کے کان پر] [ وَقَلْبِهٖ: اور اس کے دل پر] [ وَجَعَلَ: اور اس نے ڈال دیا] [ عَلٰي بَصَرِهٖ: اس کی آنکھ پر] [ غِشٰوَةً: ایک پردہ] [ فَمَنْ يَّهْدِيْهِ: تو کون ہدایت دے گا اس کو] [ مِنْۢ بَعْدِ اللّٰهِ: اللہ کے بعد] [ اَفَلَا: کیا بھلا نہیں] [ تَذَكَّرُوْنَ: تم نصیحٹ پکڑتے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer