وَ اٰتَیۡنٰہُمۡ بَیِّنٰتٍ مِّنَ الۡاَمۡرِ ۚ فَمَا اخۡتَلَفُوۡۤا اِلَّا مِنۡۢ بَعۡدِ مَا جَآءَہُمُ الۡعِلۡمُ ۙ بَغۡیًۢا بَیۡنَہُمۡ ؕ اِنَّ رَبَّکَ یَقۡضِیۡ بَیۡنَہُمۡ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ فِیۡمَا کَانُوۡا فِیۡہِ یَخۡتَلِفُوۡنَ ﴿۱۷﴾

(17 - الجاثیہ)

Qari:


And We gave them clear proofs of the matter [of religion]. And they did not differ except after knowledge had come to them - out of jealous animosity between themselves. Indeed, your Lord will judge between them on the Day of Resurrection concerning that over which they used to differ.

اور ان کو دین کے بارے میں دلیلیں عطا کیں۔ تو انہوں نے جو اختلاف کیا تو علم آچکنے کے بعد آپس کی ضد سے کیا۔ بےشک تمہارا پروردگار قیامت کے دن ان میں ان باتوں کا جن میں وہ اختلاف کرتے تھے فیصلہ کرے گا

[ وَاٰتَيْنٰهُمْ: اور دیں ہم نے ان کو] [ بَيِّنٰتٍ: واضح نشانیاں] [ مِّنَ الْاَمْرِ: دین میں سے] [ فَمَا اخْتَلَفُوْٓا: تو نہیں انہوں نے اختلاف کیا] [ اِلَّا مِنْۢ بَعْدِ: اس کے بعد] [ مَا جَاۗءَهُمُ الْعِلْمُ: جوآیا ان کے پاس علم] [ بَغْيًۢا: بغاوت۔ سرکشی کی وجہ سے] [ بَيْنَهُمْ: آپس میں] [ اِنَّ رَبَّكَ: بے شک رب تیرا] [ يَقْضِيْ: فیصلہ کرے گا] [ بَيْنَهُمْ: ان کے درمیان] [ يَوْمَ الْقِيٰمَةِ: قیامت کے دن] [ فِيْمَا كَانُوْا: اس میں سے جو تھے وہ] [ فِيْهِ: جس میں] [ يَخْتَلِفُوْنَ: وہ اختلاف کرتے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer