Qari: |
[That is Our] established way for those We had sent before you of Our messengers; and you will not find in Our way any alteration.
جو پیغمبر ہم نے تم سے پہلے بھیجے تھے ان کا (اور ان کے بارے میں ہمارا یہی) طریق رہا ہے اور تم ہمارے طریق میں تغیروتبدل نہ پاؤ گے
[سُنَّةَ: سنت] [مَنْ: جو] [قَدْ اَرْسَلْنَا: ہم نے بھیجا] [قَبْلَكَ: آپ سے پہلے] [مِنْ: سے] [رُّسُلِنَا: اپنے رسول (جمع)] [وَلَا تَجِدُ: اور تم نہ پاؤگے] [لِسُنَّتِنَا: ہماری سنت میں] [تَحْوِيْلًا: کوئی تبدیلی]