| Qari: |
And incite [to senselessness] whoever you can among them with your voice and assault them with your horses and foot soldiers and become a partner in their wealth and their children and promise them." But Satan does not promise them except delusion.
اور ان میں سے جس کو بہکا سکے اپنی آواز سے بہکاتا رہ۔ اور ان پر اپنے سواروں اور پیاروں کو چڑھا کر لاتا رہ اور ان کے مال اور اولاد میں شریک ہوتا رہ اور ان سے وعدے کرتا رہ۔ اور شیطان جو وعدے ان سے کرتا ہے سب دھوکا ہے
[وَاسْتَفْزِزْ: اور پھسلا لے] [مَنِ: جو۔ جس] [اسْـتَـطَعْتَ: تیرا بس چلے] [مِنْهُمْ: ان میں سے] [بِصَوْتِكَ: اپنی آواز سے] [وَاَجْلِبْ: اور چڑھا لا] [عَلَيْهِمْ: ان پر] [بِخَيْلِكَ: اپنے سوار] [وَرَجِلِكَ: اور پیادے] [وَشَارِكْهُمْ: اور ان سے ساجھا کرلے] [فِي: میں] [الْاَمْوَالِ: مال (جمع)] [وَالْاَوْلَادِ: اور اولاد] [وَعِدْهُمْ: اور وعدے کر ان سے] [وَمَا يَعِدُهُمُ: اور نہیں ان سے وعدہ کرتا] [الشَّيْطٰنُ: شیطان] [اِلَّا: مگر (صرف)] [غُرُوْرًا: دھوکہ]