قَالَ اَرَءَیۡتَکَ ہٰذَا الَّذِیۡ کَرَّمۡتَ عَلَیَّ ۫ لَئِنۡ اَخَّرۡتَنِ اِلٰی یَوۡمِ الۡقِیٰمَۃِ لَاَحۡتَنِکَنَّ ذُرِّیَّتَہٗۤ اِلَّا قَلِیۡلًا ﴿۶۲﴾

(62 - الاسراء)

Qari:


[Iblees] said, "Do You see this one whom You have honored above me? If You delay me until the Day of Resurrection, I will surely destroy his descendants, except for a few."

(اور از راہ طنز) کہنے لگا کہ دیکھ تو یہی وہ ہے جسے تو نے مجھ پر فضیلت دی ہے۔ اگر تو مجھ کو قیامت کے دن تک مہلت دے تو میں تھوڑے سے شخصوں کے سوا اس کی (تمام) اولاد کی جڑ کاٹتا رہوں گا

[قَالَ: اس نے کہا] [اَرَءَيْتَكَ: بھلا تو دیکھ] [هٰذَا: یہ] [الَّذِيْ: وہ جسے] [كَرَّمْتَ: تونے عزت دی] [عَلَيَّ: مجھ پر] [لَىِٕنْ: البتہ اگر] [اَخَّرْتَنِ: تو مجھے ڈھیل دے] [اِلٰى: تک] [يَوْمِ الْقِيٰمَةِ: روز قیامت] [لَاَحْتَنِكَنَّ: جڑ سے اکھاڑ دوں گا ضرور] [ذُرِّيَّتَهٗٓ: اس کی اولاد] [اِلَّا: سوائے] [قَلِيْلًا: چند ایک]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer