| Qari: |
And your Lord is most knowing of whoever is in the heavens and the earth. And We have made some of the prophets exceed others [in various ways], and to David We gave the book [of Psalms].
اور جو لوگ آسمانوں اور زمین میں ہیں تمہارا پروردگار ان سے خوب واقف ہے۔ اور ہم نے بعض پیغمبروں کو بعض پر فضیلت بخشی اور داؤد کو زبور عنایت کی
[وَرَبُّكَ: اور تمہارا رب] [اَعْلَمُ: خوب جانتا ہے] [بِمَنْ: جو کوئی] [فِي: میں] [السَّمٰوٰتِ: آسمان (جمع)] [وَالْاَرْضِ: اور زمین] [وَ: اور] [لَقَدْ فَضَّلْنَا: تحقیق ہم نے فضیلت دی] [بَعْضَ: بعض] [النَّبِيّٖنَ :(جمع) نبی)] [عَلٰي بَعْضٍ: بعض پر] [وَّاٰتَيْنَا: اور ہم نے دی] [دَاوٗدَ: داوود] [زَبُوْرًا: زبور]