| Qari: |
Look how they strike for you comparisons; but they have strayed, so they cannot [find] a way.
دیکھو انہوں نے کس کس طرح کی تمہارے بارے میں باتیں بنائیں ہیں۔ سو یہ گمراہ ہو رہے ہیں اور رستہ نہیں پاسکتے
[اُنْظُرْ: تم دیکھو] [كَيْفَ ضَرَبُوْا:: کیسی انہوں نے چسپاں کیں] [لَكَ: تمہارے لیے] [الْاَمْثَالَ: مثالیں] [فَضَلُّوْا: سو وہ گمراہ ہوگئے] [فَلَا يَسْتَطِيْعُوْنَ: پس وہ استطاعت نہیں پاتے] [سَبِيْلًا: کسی اور راستہ]