وَّ جَعَلۡنَا عَلٰی قُلُوۡبِہِمۡ اَکِنَّۃً اَنۡ یَّفۡقَہُوۡہُ وَ فِیۡۤ اٰذَانِہِمۡ وَقۡرًا ؕ وَ اِذَا ذَکَرۡتَ رَبَّکَ فِی الۡقُرۡاٰنِ وَحۡدَہٗ وَلَّوۡا عَلٰۤی اَدۡبَارِہِمۡ نُفُوۡرًا ﴿۴۶﴾

(46 - الاسراء)

Qari:


And We have placed over their hearts coverings, lest they understand it, and in their ears deafness. And when you mention your Lord alone in the Qur'an, they turn back in aversion.

اور ان کے دلوں پر پردہ ڈال دیتے ہیں کہ اسے سمجھ نہ سکیں اور ان کے کانوں میں ثقل پیدا کر دیتے ہیں۔ اور جب تم قرآن میں اپنے پروردگار یکتا کا ذکر کرتے ہو تو وہ بدک جاتے اور پیٹھ پھیر کر چل دیتے ہیں

[وَّجَعَلْنَا: اور ہم نے ڈال دئیے] [عَلٰي: پر] [قُلُوْبِهِمْ: ان کے دل] [اَكِنَّةً: پردے] [اَنْ: کہ] [يَّفْقَهُوْهُ: وہ نہ سمجھیں اسے] [وَ: اور] [فِيْٓ: میں] [اٰذَانِهِمْ: ان کے کان] [وَقْرًا: گرانی] [وَاِذَا: اور جب] [ذَكَرْتَ: تم ذکر کرتے ہو] [رَبَّكَ: اپنا رب] [فِي الْقُرْاٰنِ: قرآن میں] [وَحْدَهٗ: یکتا] [وَلَّوْا: وہ بھاگتے ہیں] [عَلٰٓي: پر] [اَدْبَارِهِمْ: اپنی پیٹھ ۰ جمع)] [نُفُوْرًا: نفرت کرتے ہوئے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer