وَ اَوۡفُوا الۡکَیۡلَ اِذَا کِلۡتُمۡ وَ زِنُوۡا بِالۡقِسۡطَاسِ الۡمُسۡتَقِیۡمِ ؕ ذٰلِکَ خَیۡرٌ وَّ اَحۡسَنُ تَاۡوِیۡلًا ﴿۳۵﴾

(35 - الاسراء)

Qari:


And give full measure when you measure, and weigh with an even balance. That is the best [way] and best in result.

اور جب (کوئی چیز) ناپ کر دینے لگو تو پیمانہ پورا بھرا کرو اور (جب تول کر دو تو) ترازو سیدھی رکھ کر تولا کرو۔ یہ بہت اچھی بات اور انجام کے لحاظ سے بھی بہت بہتر ہے

[وَاَوْفُوا: اور پورا کرو] [الْكَيْلَ: پیمانہ] [اِذَا كِلْتُمْ: جب تم ماپ کر دو] [وَزِنُوْا: اور وزن کرو تم] [بِالْقِسْطَاسِ: ترازو کے ساتھ] [الْمُسْتَــقِيْمِ: سیدھی] [ذٰلِكَ: یہ] [خَيْرٌ: بہتر] [وَّاَحْسَنُ: اور سب سے اچھا] [تَاْوِيْلًا : انجام کے اعتبار سے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer