| Qari: |
Indeed, your Lord extends provision for whom He wills and restricts [it]. Indeed He is ever, concerning His servants, Acquainted and Seeing.
بےشک تمہارا پروردگار جس کی روزی چاہتا ہے فراخ کردیتا ہے اور (جس کی روزی چاہتا ہے) تنگ کردیتا ہے وہ اپنے بندوں سے خبردار ہے اور (ان کو) دیکھ رہا ہے
[اِنَّ: بیشک] [رَبَّكَ: تیرا رب] [يَبْسُطُ: فراخ کردیتا ہے] [الرِّزْقَ: رزق] [لِمَنْ يَّشَاۗءُ: جس کا وہ چاہتا ہے] [وَيَــقْدِرُ: اور تنگ کردیتا ہے] [اِنَّهٗ: بیشک وہ] [كَانَ: ہے] [بِعِبَادِهٖ: اپنے بندوں سے] [خَبِيْرًۢا: خبر رکھنے والا] [بَصِيْرًا: دیکھنے والا]