وَ اِذَاۤ اَرَدۡنَاۤ اَنۡ نُّہۡلِکَ قَرۡیَۃً اَمَرۡنَا مُتۡرَفِیۡہَا فَفَسَقُوۡا فِیۡہَا فَحَقَّ عَلَیۡہَا الۡقَوۡلُ فَدَمَّرۡنٰہَا تَدۡمِیۡرًا ﴿۱۶﴾

(16 - الاسراء)

Qari:


And when We intend to destroy a city, We command its affluent but they defiantly disobey therein; so the word comes into effect upon it, and We destroy it with [complete] destruction.

اور جب ہمارا ارادہ کسی بستی کے ہلاک کرنے کا ہوا تو وہاں کے آسودہ لوگوں کو (فواحش پر) مامور کردیا تو وہ نافرمانیاں کرتے رہے۔ پھر اس پر (عذاب کا) حکم ثابت ہوگیا۔ اور ہم نے اسے ہلاک کر ڈالا

[وَاِذَآ: اور جب] [اَرَدْنَآ: ہم نے چاہا] [اَنْ نُّهْلِكَ: کہ ہم ہلاک کریں] [قَرْيَةً: کوئی بستی] [اَمَرْنَا: ہم نے حکم بھیجا] [مُتْرَفِيْهَا: اس کے خوشحال لوگ] [فَفَسَقُوْا: تو انہوں نے نافرمانی کی] [فِيْهَا: اس میں] [فَحَقَّ: پھر پوری ہوگئی] [عَلَيْهَا: ان پر] [الْقَوْلُ: بات] [فَدَمَّرْنٰهَا: پھر ہم نے انہیں ہلاک کیا] [تَدْمِيْرًا: پوری طرح ہلاک]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer