| Qari: |
[It will be said], "Read your record. Sufficient is yourself against you this Day as accountant."
(کہا جائے گا کہ) اپنی کتاب پڑھ لے۔ تو آج اپنا آپ ہی محاسب کافی ہے
[اِقْرَاْ: پڑھ لے] [كِتٰبَكَ: اپنی کتاب (نامہ اعمال)] [كَفٰى: کافی ہے] [بِنَفْسِكَ: تو خود] [الْيَوْمَ: آج] [عَلَيْكَ: اپنے اوپر] [حَسِيْبًا: حساب لینے والا]