| Qari: |
Except for those who believe and do righteous deeds. For them is a reward uninterrupted.
ہاں جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے ان کے لیے بےانتہا اجر ہے
[اِلَّا : سوائے] [الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا : جو لوگ ایمان لائے] [وَعَمِلُوا : اور انہوں نے کام کئے] [الصّٰلِحٰتِ : اچھے] [لَهُمْ : ان کیلئے] [اَجْرٌ : اجر] [غَيْرُ مَمْنُوْنٍ: نہ ختم ہونے والا]