And Allah is most knowing of what they keep within themselves.
اور خدا ان باتوں کو جو یہ اپنے دلوں میں چھپاتے ہیں خوب جانتا ہے
[وَاللّٰهُ : اور اللہ] [اَعْلَمُ : خوب جانتا ہے] [بِمَا : جو ] [يُوْعُوْنَ: بھر رکھتے ہیں]