But as for he who is given his record behind his back,
اور جس کا نامہٴ (اعمال) اس کی پیٹھ کے پیچھے سے دیا جائے گا
[وَاَمَّا : اور وہ] [مَنْ اُوْتِيَ : جو دیاگیا] [كِتٰبَهٗ : ا سکا اعمال نامہ] [وَرَاۗءَ ظَهْرِهٖ : اس کی پشت پیچھے]