Qari: |
He admits whom He wills into His mercy; but the wrongdoers - He has prepared for them a painful punishment.
جس کو چاہتا ہے اپنی رحمت میں داخل کرلیتا ہے اور ظالموں کے لئے اس نے دکھ دینے والا عذاب تیار کر رکھا ہے
[ يُّدْخِلُ : وہ داخل کرتا ہے] [مَنْ يَّشَاۗءُ : وہ جسے چاہے] [فِيْ رَحْمَتِهٖ ۭ : اپنی رحمت میں] [وَالظّٰلِمِيْنَ : اور (رہے) ظالم] [اَعَدَّ : اس نے تیار کیا ہے] [لَهُمْ : ان کے لئے] [عَذَابًا : عذاب] [اَلِيْمًا : دردناک]