| Qari: |
And near above them are its shades, and its [fruit] to be picked will be lowered in compliance.
ان سے (ثمردار شاخیں اور) ان کے سائے قریب ہوں گے اور میوؤں کے گچھے جھکے ہوئے لٹک رہے ہوں گے
[وَدَانِيَةً : اور نزدیک ہورہے ہوں گے] [عَلَيْهِمْ : ان پر] [ظِلٰلُهَا : ان کے سائے] [وَذُلِّـلَتْ : اور نزدیک کردئیے گئے ہوں گے] [قُـطُوْفُهَا : اس کے گچھے] [تَذْلِيْلًا : جھکا کر]