And will reward them for what they patiently endured [with] a garden [in Paradise] and silk [garments].
اور ان کے صبر کے بدلے ان کو بہشت (کے باغات) اور ریشم (کے ملبوسات) عطا کرے گا
[وَجَزٰىهُمْ : اور انہیں بدلہ دیا] [بِمَا صَبَرُوْا : ان کے صبر پر] [جَنَّةً : جنت] [وَّحَرِيْرًا : اور ریشمی لباس]