Who created you, proportioned you, and balanced you?
(وہی تو ہے) جس نے تجھے بنایا اور (تیرے اعضا کو) ٹھیک کیا اور (تیرے قامت کو) معتدل رکھا
[الَّذِيْ : جس نے] [خَلَقَكَ : تجھے پیدا کیا] [فَسَوّٰىكَ : پھر تجھے ٹھیک کیا][فَعَدَلَكَ: پھر برابر کیا]