A soul will [then] know what it has put forth and kept back.
تب ہر شخص معلوم کرلے گا کہ اس نے آگے کیا بھیجا تھا اور پیچھے کیا چھوڑا تھا
[عَلِمَتْ نَفْسٌ : جان لے ہر شخص] [مَّا قَدَّمَتْ : کیا اس نے آگے بھیجا] [وَاَخَّرَتْ: اور پیچھے چھوڑا]