| Qari: |
And if they had been patient until you [could] come out to them, it would have been better for them. But Allah is Forgiving and Merciful.
اور اگر وہ صبر کئے رہتے یہاں تک کہ تم خود نکل کر ان کے پاس آتے تو یہ ان کے لئے بہتر تھا۔ اور خدا تو بخشنے والا مہربان ہے
[وَلَوْ : اور اگر] [اَنَّهُمْ : وہ] [صَبَرُوْا : صبر کرتے] [حَتّٰى : یہاں تک کہ] [تَخْرُجَ : آپ نکل آتے] [اِلَيْهِمْ : ان کے پاس] [لَكَانَ : البتہ ہوگا] [خَيْرًا : بہتر] [لَّهُمْ ۭ : ان کے لئے] [وَاللّٰهُ : اور اللہ] [غَفُوْرٌ : بخشنے والا] [رَّحِيْمٌ: مہربان]