اِنَّمَا الۡمُؤۡمِنُوۡنَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا بِاللّٰہِ وَ رَسُوۡلِہٖ ثُمَّ لَمۡ یَرۡتَابُوۡا وَ جٰہَدُوۡا بِاَمۡوَالِہِمۡ وَ اَنۡفُسِہِمۡ فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ ؕ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الصّٰدِقُوۡنَ ﴿۱۵﴾

(15 - الحجرات)

Qari:


The believers are only the ones who have believed in Allah and His Messenger and then doubt not but strive with their properties and their lives in the cause of Allah. It is those who are the truthful.

مومن تو وہ ہیں جو خدا اور اس کے رسول پر ایمان لائے پھر شک میں نہ پڑے اور خدا کی راہ میں مال اور جان سے لڑے۔ یہی لوگ (ایمان کے) سچے ہیں

[ اِنَّمَا : اسکے سوا نہیں] [الْمُؤْمِنُوْنَ : مومن (جمع)] [الَّذِيْنَ : وہ لوگ جو] [اٰمَنُوْا : ایمان لائے] [بِاللّٰهِ : اللہ پر] [وَرَسُوْلِهٖ : اور اس کا رسول] [ثُمَّ : پھر] [لَمْ يَرْتَابُوْا : نہ پڑے شک میں وہ] [وَجٰهَدُوْا : اور انہوں نے جہاد کیا] [بِاَمْوَالِهِمْ : اپنے مالوں سے] [وَاَنْفُسِهِمْ : اور اپنی جانوں سے] [فِيْ سَبِيْلِ اللّٰهِ ۭ : اللہ کی راہ میں] [اُولٰۗىِٕكَ : یہی لوگ] [هُمُ: وہ] [الصّٰدِقُوْنَ: سچے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer