اِنَّا کَفَیۡنٰکَ الۡمُسۡتَہۡزِءِیۡنَ ﴿ۙ۹۵﴾

(95 - الحجر)

Qari:


Indeed, We are sufficient for you against the mockers

ہم تمہیں ان لوگوں (کے شر) سے بچانے کے لیے جو تم سے استہزاء کرتے ہیں کافی ہیں

[اِنَّا: بیشک ہم] [كَفَيْنٰكَ: کافی ہیں تمہارے لیے] [الْمُسْتَهْزِءِيْنَ: مذاق اڑانے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer