So by your Lord, We will surely question them all
تمہارے پروردگار کی قسم ہم ان سے ضرور پرسش کریں گے
[فَوَرَبِّكَ: سو تیرے رب کی قسم] [لَنَسْــَٔـلَنَّهُمْ: ہم ضرور پوچھیں گے ان سے] [اَجْمَعِيْنَ: سب]