| Qari: |
Do not extend your eyes toward that by which We have given enjoyment to [certain] categories of the disbelievers, and do not grieve over them. And lower your wing to the believers
اور ہم نے کفار کی کئی جماعتوں کو جو (فوائد دنیاوی سے) متمتع کیا ہے تم ان کی طرف (رغبت سے) آنکھ اٹھا کر نہ دیکھنا اور نہ ان کے حال پر تاسف کرنا اور مومنوں سے خاطر اور تواضع سے پیش آنا
[لَا تَمُدَّنَّ: ہر گز نہ بڑھائیں آپ] [عَيْنَيْكَ: اپنی آنکھیں] [اِلٰى: طرف] [مَا مَتَّعْنَا: جو ہم نے برتنے کو دیا] [بِهٖٓ: اس کو] [اَزْوَاجًا: کئی جوڑے] [مِّنْهُمْ: ان کے] [وَلَا تَحْزَنْ: اور نہ غم کھائیں] [عَلَيْهِمْ: ان پر] [وَاخْفِضْ: اور جھکا دیں آپ] [جَنَاحَكَ: اپنے بازو] [لِلْمُؤْمِنِيْنَ: مومنوں کے لیے]