Indeed, your Lord - He is the Knowing Creator.
کچھ شک نہیں کہ تمہارا پروردگار (سب کچھ) پیدا کرنے والا (اور) جاننے والا ہے
[اِنَّ: بیشک] [رَبَّكَ: تمہارا رب] [هُوَ: وہ] [الْخَلّٰقُ: پیدا کرنے والا] [الْعَلِيْمُ: جاننے والا]