So nothing availed them [from] what they used to earn.
اور جو کام وہ کرتے تھے وہ ان کے کچھ بھی کام نہ آئے
[فَمَآ اَغْنٰى: تو نہ کام آیا] [عَنْهُمْ: ان کے] [مَّا: جو] [كَانُوْا يَكْسِبُوْنَ: وہ کمایا کرتے تھے]