| Qari: |
And We gave them Our signs, but from them they were turning away.
ہم نے ان کو اپنی نشانیاں دیں اور وہ ان سے منہ پھرتے رہے
[وَاٰتَيْنٰهُمْ: اور ہم نے انہیں دیں] [اٰيٰتِنَا: اپنی نشانیاں] [فَكَانُوْا: پس وہ تھے] [عَنْهَا: اس سے] [مُعْرِضِيْنَ: منہ پھیرنے والے]