[Lot] said, "Indeed, these are my guests, so do not shame me.
(لوط نے) کہا کہ یہ میرے مہمان ہیں (کہیں ان کے بارے میں) مجھے رسوا نہ کرنا
[قَالَ: اس نے کہا] [اِنَّ: کہ] [هٰٓؤُلَاۗءِ: یہ لوگ] [ضَيْفِيْ: میرے مہمان] [فَلَا تَفْضَحُوْنِ: پس مجھے رسوا نہ کرو تم]