| Qari: |
And We conveyed to him [the decree] of that matter: that those [sinners] would be eliminated by early morning.
اور ہم نے لوط کی طرف وحی بھیجی کہ ان لوگوں کی جڑ صبح ہوتے ہوتے کاٹ دی جائے گی
[وَقَضَيْنَآ: اور ہم نے فیصلہ بھیجا] [اِلَيْهِ: اس کی طرف] [ذٰلِكَ: اس] [الْاَمْرَ: بات] [اَنَّ: کہ] [دَابِرَ: جڑ] [هٰٓؤُلَاۗءِ: یہ لوگ] [مَقْطُوْعٌ: کٹی ہوئی] [مُّصْبِحِيْنَ: صبح ہوتے]