| Qari: |
When they entered upon him and said, "Peace." [Abraham] said, "Indeed, we are fearful of you."
جب وہ ابراہیم کے پاس آئے تو سلام کہا۔ (انہوں نے) کہا کہ ہمیں تو تم سے ڈر لگتا ہے
[اِذْ: جب] [دَخَلُوْا: وہ داخل ہوئے ( آئے)] [عَلَيْهِ: اس پر (پاس)] [فَقَالُوْا: تو انہوں نے کہا] [سَلٰمًا: سلام] [قَالَ: اس نے کہا] [اِنَّا: بیشک ہم] [مِنْكُمْ: تم سے] [وَجِلُوْنَ: ڈرنے والے (ڈرتے) ہیں]