لَہَا سَبۡعَۃُ اَبۡوَابٍ ؕ لِکُلِّ بَابٍ مِّنۡہُمۡ جُزۡءٌ مَّقۡسُوۡمٌ ﴿٪۴۴﴾

(44 - الحجر)

Qari:


It has seven gates; for every gate is of them a portion designated."

اس کے سات دروازے ہیں۔ ہر ایک دروازے کے لیے ان میں سے جماعتیں تقسیم کردی گئی ہیں

[لَهَا: اس کے لیے] [سَبْعَةُ: سات] [اَبْوَابٍ: دروازے] [لِكُلِّ بَابٍ: ہر دروازہ کے لیے] [مِّنْهُمْ: ان سے] [جُزْءٌ: ایک حصہ] [مَّقْسُوْمٌ: تقسیم شدہ]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer