He said, "My Lord, then reprieve me until the Day they are resurrected."
(اس نے) کہا کہ پروردگار مجھے اس دن تک مہلت دے جب لوگ (مرنے کے بعد) زندہ کئے جائیں گے
[قَالَ: اس نے کہا] [رَبِّ: اے میرے رب] [فَاَنْظِرْنِيْٓ: تو مجھے مہلت دے] [اِلٰى: تک] [يَوْمِ يُبْعَثُوْنَ: جس دن (مردے) اٹھائے جائیں]