وَ اَرۡسَلۡنَا الرِّیٰحَ لَوَاقِحَ فَاَنۡزَلۡنَا مِنَ السَّمَآءِ مَآءً فَاَسۡقَیۡنٰکُمُوۡہُ ۚ وَ مَاۤ اَنۡتُمۡ لَہٗ بِخٰزِنِیۡنَ ﴿۲۲﴾

(22 - الحجر)

Qari:


And We have sent the fertilizing winds and sent down water from the sky and given you drink from it. And you are not its retainers.

اور ہم ہی ہوائیں چلاتے ہیں (جو بادلوں کے پانی سے) بھری ہوئی ہوتی ہیں اور ہم ہی آسمان سے مینہ برساتے ہیں اور ہم ہی تم کو اس کا پانی پلاتے ہیں اور تم تو اس کا خرانہ نہیں رکھتے

[وَاَرْسَلْنَا: اور ہم نے بھیجیں] [الرِّيٰحَ: ہوائیں] [لَوَاقِحَ: بھری ہوئی] [فَاَنْزَلْنَا: پھر ہم نے اتارا] [مِنَ: سے] [السَّمَاۗءِ: آسمان] [مَاۗءً: پانی] [فَاَسْقَيْنٰكُمُوْهُ: پھر ہم نے وہ تمہیں پلایا] [وَمَآ: اور نہیں] [اَنْتُمْ: تم] [لَهٗ: اس کے] [بِخٰزِنِيْنَ: خزانہ کرنے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer