مَاۤ اَفَآءَ اللّٰہُ عَلٰی رَسُوۡلِہٖ مِنۡ اَہۡلِ الۡقُرٰی فَلِلّٰہِ وَ لِلرَّسُوۡلِ وَ لِذِی الۡقُرۡبٰی وَ الۡیَتٰمٰی وَ الۡمَسٰکِیۡنِ وَ ابۡنِ السَّبِیۡلِ ۙ کَیۡ لَا یَکُوۡنَ دُوۡلَۃًۢ بَیۡنَ الۡاَغۡنِیَآءِ مِنۡکُمۡ ؕ وَ مَاۤ اٰتٰىکُمُ الرَّسُوۡلُ فَخُذُوۡہُ ٭ وَ مَا نَہٰىکُمۡ عَنۡہُ فَانۡتَہُوۡا ۚ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ شَدِیۡدُ الۡعِقَابِ ۘ﴿۷﴾

(7 - الحشر)

Qari:


And what Allah restored to His Messenger from the people of the towns - it is for Allah and for the Messenger and for [his] near relatives and orphans and the [stranded] traveler - so that it will not be a perpetual distribution among the rich from among you. And whatever the Messenger has given you - take; and what he has forbidden you - refrain from. And fear Allah; indeed, Allah is severe in penalty.

جو مال خدا نے اپنے پیغمبر کو دیہات والوں سے دلوایا ہے وہ خدا کے اور پیغمبر کے اور (پیغمبر کے) قرابت والوں کے اور یتیموں کے اور حاجتمندوں کے اور مسافروں کے لئے ہے۔ تاکہ جو لوگ تم میں دولت مند ہیں ان ہی کے ہاتھوں میں نہ پھرتا رہے۔ سو جو چیز تم کو پیغمبر دیں وہ لے لو۔ اور جس سے منع کریں (اس سے) باز رہو۔ اور خدا سے ڈرتے رہو۔ بےشک خدا سخت عذاب دینے والا ہے

[مَآ اَفَاۗءَ اللّٰهُ : جو دلوادے اللہ] [عَلٰي رَسُوْلِهٖ : اپنے رسول کو] [مِنْ : سے] [اَهْلِ الْقُرٰى : بستی والوں] [فَلِلّٰهِ : تو اللہ کے لئے] [وَ للرَّسُوْلِ : اور رسول کے لئے] [وَ لِذِي الْقُرْبٰى : اور قرابت داروں کیلئے] [وَالْيَـتٰمٰى : اور یتیموں] [وَالْمَسٰكِيْنِ : اور مسکینوں] [وَابْنِ السَّبِيْلِ ۙ : اور مسافروں] [كَيْ لَا يَكُوْنَ : تاکہ نہ رہے] [دُوْلَةًۢ : ہاتھو ں ہاتھ لینا (گردش)] [بَيْنَ : درمیان] [الْاَغْنِيَاۗءِ : مال داروں] [مِنْكُمْ ۭ : تم میں سے تمہارے] [وَمَآ اٰتٰىكُمُ : اور جو تمہیں عطا فرمائے] [الرَّسُوْلُ : رسول] [فَخُذُوْهُ ۤ: تو وہ لے لو] [ وَمَا نَهٰىكُمْ : اور جس سے تمہیں منع کرے] [عَنْهُ فَانْتَهُوْا ۚ : اس سے تم باز رہو] [وَاتَّقُوا اللّٰهَ ۭ : اور تم ڈرو اللہ سے] [اِنَّ اللّٰهَ : بیشک اللہ] [شَدِيْدُ : سخت] [الْعِقَابِ : سزادینے والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer