Qari: |
He is Allah, other than whom there is no deity, Knower of the unseen and the witnessed. He is the Entirely Merciful, the Especially Merciful.
وہی خدا ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ پوشیدہ اور ظاہر کا جاننے والا ہے وہ بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
[هُوَ اللّٰهُ : وہ اللہ] [الَّذِيْ : وہ جس] [لَآ اِلٰهَ : نہیں کوئی معبود] [اِلَّا هُوَ ۚ : اس کے سوا] [عٰلِمُ الْغَيْبِ : جاننے والا پوشیدہ کا] [وَالشَّهَادَةِ ۚ : اور آشکارا] [هُوَ الرَّحْمٰنُ : وہ بڑا مہربان] [الرَّحِيْمُ : رحم کرنے والا]