Qari: |
And be not like those who forgot Allah, so He made them forget themselves. Those are the defiantly disobedient.
اور ان لوگوں جیسے نہ ہونا جنہوں نے خدا کو بھلا دیا تو خدا نے انہیں ایسا کردیا کہ خود اپنے تئیں بھول گئے۔ یہ بدکردار لوگ ہیں
[وَلَا تَكُوْنُوْا : اور نہ ہوجاؤ تم] [كَالَّذِيْنَ : ان لوگوں کی طرح] [نَسُوا : جنہوں نے بھلادیا] [اللّٰهَ : اللہ کو] [فَاَنْسٰـىهُمْ اَنْفُسَهُمْ ۭ : تو اللہ نے بھلادیا خود انہیں] [اُولٰۗىِٕكَ هُمُ : یہی لوگ وہ] [الْفٰسِقُوْنَ: نافرمان (جمع)]