Qari: |
So the outcome for both of them is that they will be in the Fire, abiding eternally therein. And that is the recompense of the wrong-doers.
تو دونوں کا انجام یہ ہوا کہ دونوں دوزخ میں (داخل ہوئے) ہمیشہ اس میں رہیں گے۔ اور بےانصافوں کی یہی سزا ہے
[فَكَانَ : پس ہوا] [عَاقِبَتَهُمَآ : ان دونوں کا انجام] [اَنَّهُمَا : بیشک وہ دونوں] [فِي النَّارِ : آگ میں] [خَالِدَيْنِ : وہ ہمیشہ رہیں گے] [فِيْهَا ۭ : اس میں] [وَذٰلِكَ جَزٰۗؤُا : اور یہ جزا، سزا] [الظّٰلِمِيْنَ : ظالموں]