کُتِبَ عَلَیۡہِ اَنَّہٗ مَنۡ تَوَلَّاہُ فَاَنَّہٗ یُضِلُّہٗ وَ یَہۡدِیۡہِ اِلٰی عَذَابِ السَّعِیۡرِ ﴿۴﴾

(4 - الحج)

Qari:


It has been decreed for every devil that whoever turns to him - he will misguide him and will lead him to the punishment of the Blaze.

جس کے بارے میں لکھ دیا گیا ہے کہ جو اسے دوست رکھے گا تو اس کو گمراہ کردے گا اور دوزخ کے عذاب کا رستہ دکھائے گا

[كُتِبَ عَلَيْهِ: اس پر (اس کی نسبت) لکھ دیا گیا] [اَنَّهٗ: کہ وہ] [مَنْ تَوَلَّاهُ: جو دوستی کریگا اس سے] [فَاَنَّهٗ: تو وہ بیشک] [يُضِلُّهٗ: اسے گمراہ کرے گا] [وَيَهْدِيْهِ: اور راہ دکھائے گا اسے] [اِلٰى: طرف] [عَذَابِ: عذاب] [السَّعِيْرِ: دوزخ]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer