یَوۡمَ تَرَوۡنَہَا تَذۡہَلُ کُلُّ مُرۡضِعَۃٍ عَمَّاۤ اَرۡضَعَتۡ وَ تَضَعُ کُلُّ ذَاتِ حَمۡلٍ حَمۡلَہَا وَ تَرَی النَّاسَ سُکٰرٰی وَ مَا ہُمۡ بِسُکٰرٰی وَ لٰکِنَّ عَذَابَ اللّٰہِ شَدِیۡدٌ ﴿۲﴾

(2 - الحج)

Qari:


On the Day you see it every nursing mother will be distracted from that [child] she was nursing, and every pregnant woman will abort her pregnancy, and you will see the people [appearing] intoxicated while they are not intoxicated; but the punishment of Allah is severe.

(اے مخاطب) جس دن تو اس کو دیکھے گا (اُس دن یہ حال ہوگا کہ) تمام دودھ پلانے والی عورتیں اپنے بچوں کو بھول جائیں گی۔ اور تمام حمل والیوں کے حمل گر پڑیں گے۔ اور لوگ تجھ کو متوالے نظر آئیں گے مگر وہ متوالے نہیں ہوں گے بلکہ (عذاب دیکھ کر) مدہوش ہو رہے ہوں گے۔ بےشک خدا کا عذاب بڑا سخت ہے

[يَوْمَ: جس دن] [تَرَوْنَهَا: تم دیکھو گے اسے] [تَذْهَلُ: بھول جائے گی] [كُلُّ مُرْضِعَةٍ: ہر دودھ پلانے والی] [عَمَّآ: جس کو] [اَرْضَعَتْ: وہ دودھ پلاتی ہے] [وَتَضَعُ: اور گرا دے گی] [كُلُّ ذَاتِ حَمْلٍ: ہر حمل والی (حاملہ)] [حَمْلَهَا: اپنا حمل] [وَتَرَى: اور تو دیکھے گا] [النَّاسَ: لوگ] [سُكٰرٰي: نشہ میں] [وَمَا هُمْ: اور حالانکہ نہیں] [بِسُكٰرٰي: نشہ میں] [وَلٰكِنَّ: اور لیکن] [عَذَابَ اللّٰهِ: اللہ کا عذاب] [شَدِيْدٌ: سخت]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer