Qari: |
[Those] who are stingy and enjoin upon people stinginess. And whoever turns away - then indeed, Allah is the Free of need, the Praiseworthy.
جو خود بھی بخل کریں اور لوگوں کو بھی بخل سکھائیں اور جو شخص روگردانی کرے تو خدا بھی بےپروا (اور) وہی سزاوار حمد (وثنا) ہے
[الَّذِيْنَ : وہ لوگ] [يَبْخَلُوْنَ : جو بخل کرتے ہیں] [وَيَاْمُرُوْنَ النَّاسَ : اور حکم دیتے ہیں لوگوں کو] [بِالْبُخْلِ ۭ : بخل کا] [وَمَنْ : اور جو کوئی] [يَّتَوَلَّ : روگردانی کرتا ہے] [فَاِنَّ اللّٰهَ : تو بیشک اللہ تعالی] [هُوَ الْغَنِيُّ : وہ بے نیاز ہے] [الْحَمِيْدُ : تعریف والا ہے]