وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا بِاللّٰہِ وَ رُسُلِہٖۤ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الصِّدِّیۡقُوۡنَ ٭ۖ وَ الشُّہَدَآءُ عِنۡدَ رَبِّہِمۡ ؕ لَہُمۡ اَجۡرُہُمۡ وَ نُوۡرُہُمۡ ؕ وَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا وَ کَذَّبُوۡا بِاٰیٰتِنَاۤ اُولٰٓئِکَ اَصۡحٰبُ الۡجَحِیۡمِ ﴿٪۱۹﴾

(19 - الحدید)

Qari:


And those who have believed in Allah and His messengers - those are [in the ranks of] the supporters of truth and the martyrs, with their Lord. For them is their reward and their light. But those who have disbelieved and denied Our verses - those are the companions of Hellfire.

اور جو لوگ خدا اور اس کے پیغمبروں پر ایمان لائے یہی اپنے پروردگار کے نزدیک صدیق اور شہید ہیں۔ ان کے لئے ان (کے اعمال) کا صلہ ہوگا۔ اور ان (کے ایمان) کی روشنی۔ اور جن لوگوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا وہی اہل دوزخ ہیں

[وَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْا : اور وہ لوگ جو ایمان لائے] [بِاللّٰهِ وَرُسُلِهٖٓ : اللہ پر اور اس کے رسولوں پر] [اُولٰۗىِٕكَ : یہی لوگ] [هُمُ الصِّدِّيْقُوْنَ ڰ : وہ سچے ہیں] [وَالشُّهَدَاۗءُ : اور شہید ہیں] [عِنْدَ رَبِّهِمْ ۭ : اپنے رب کے نزدیک] [لَهُمْ اَجْرُهُمْ : ان کے لیے ان کا اجر ہے] [وَنُوْرُهُمْ ۭ : اور ان کا نور ہے] [وَالَّذِيْنَ : اور وہ لوگ] [كَفَرُوْا : جنہوں نے کفر کیا] [وَكَذَّبُوْا بِاٰيٰتِنَآ : اور انہوں نے جھٹلایا ہماری آیات کو] [اُولٰۗىِٕكَ : یہی لوگ] [اَصْحٰبُ الْجَحِيْمِ : جہنم والے ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer