| Qari: |
Which Allah imposed upon them for seven nights and eight days in succession, so you would see the people therein fallen as if they were hollow trunks of palm trees.
خدا نے اس کو سات رات اور آٹھ دن لگاتار ان پر چلائے رکھا تو (اے مخاطب) تو لوگوں کو اس میں (اس طرح) ڈھئے (اور مرے) پڑے دیکھے جیسے کھجوروں کے کھوکھلے تنے
[سَخَّرَهَا: مسلط کردیا اس کو] [ عَلَيْهِمْ: ان پر] [ سَبْعَ لَيَالٍ: ساتھ راتوں تک] [ وَّثَمٰنِيَةَ: اور آٹھ] [ اَيَّامٍ: دن] [ حُسُوْمًا: پے درپے۔ مسلسل] [ فَتَرَى الْقَوْمَ: تو تم دیکھتے لوگوں کو۔ قوم کو] [ فِيْهَا صَرْعٰى: اس میں گرے ہوئے ہیں] [ كَاَنَّهُمْ: گویا کہ وہ] [ اَعْجَازُ: تنے ہیں] [ نَخْلٍ: کھجور کے درخت کے] [ خَاوِيَةٍ: خالی۔ کھوکھلے]