So as for Thamud, they were destroyed by the overpowering [blast].
سو ثمود تو کڑک سے ہلاک کردیئے گئے
[فَاَمَّا: تو رہے] [ ثَمُوْدُ: ثمود] [ فَاُهْلِكُوْا: پس وہ ہلاک کہے گئے] [ بِالطَّاغِيَةِ: اونچی آواز سے]